العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَعْثًا وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ، فَطُعِنَ فِي إِمَارَتِهِ، وَقَالَ " إِنْ تَطْعَنُوا فِي إِمَارَتِهِ فَقَدْ كُنْتُمْ تَطْعَنُونَ فِي إِمَارَةِ أَبِيهِ مِنْ قَبْلِهِ، وَايْمُ اللَّهِ إِنْ كَانَ لَخَلِيقًا لِلإِمْرَةِ، وَإِنْ كَانَ لَمِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَىَّ، وَإِنَّ هَذَا لَمِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَىَّ بَعْدَهُ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) dispatched an army and appointed Hadrat Usama bin Zaid (may Allah be well pleased with them both) as its commander. People criticized his leadership. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'If you criticize his leadership, you used to criticize the leadership of his father (Hadrat Zaid bin Haritha, may Allah be well pleased with him) before him. By Allah, he was worthy of leadership and was one of the most beloved people to me, and this one (Hadrat Usama) is among the most beloved people to me after him.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لشکر روانہ فرمایا اور حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو اس کا امیر مقرر فرمایا۔ لوگوں نے ان کی امارت پر طعن کیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم ان کی امارت پر طعن کرتے ہو تو اس سے پہلے تم نے ان کے والد (حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کی امارت پر بھی طعن کیا تھا۔ اللہ کی قسم! وہ امارت کے سزاوار تھے اور مجھے تمام لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب تھے، اور یہ (اسامہ) ان کے بعد مجھے سب سے زیادہ محبوب ہیں۔
