عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَأْتِي قُبَاءً مَاشِيًا وَرَاكِبًا.
انگریزی ترجمہ
Abu Nu'aym narrated to us, he said Sufyan narrated to us, from Abdullah bin Dinar, from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to visit Quba' both on foot and riding.
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پیدل اور سواری پر قباء تشریف لے جایا کرتے تھے۔
