راویIbn Umar
عربی (اصل)
883 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي قُبَاءً رَاكِبًا وَمَاشِيًا
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): "The Prophet (peace be upon him) used to visit (the mosque of) Quba', both riding and on foot."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمقباء کبھی پیدل اور کبھی سواری پر آتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 883]
