انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) wanted to write letters to Chosroes, Caesar, and the Negus. People told him that these rulers would not accept unsealed letters. So the Prophet had a ring made with a silver band, engraved with "Muhammad Rasul Allah."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے (ایران کے بادشاہ) کسریٰ اور (روم کے بادشاہ) قیصر اور (حبش کے بادشاہ) نجاشی کو خط لکھنا چاہا تو لوگوں نے عرض کیا کہ یہ بادشاہ کوئی خط نہ لیں گے جب تک اس پر مہر نہ ہو۔ آخر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک انگوٹھی بنوائی جس کا چھلہ چاندی کا تھا اور اس میں محمد رسول اللہ نقش تھا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1376]
