انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) wore a silver ring on his right hand. It had an Abyssinian stone, and he would keep the stone facing inward toward his palm.
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے چاندی کی ایک انگوٹھی اپنے دائیں ہاتھ میں پہنی، جس کا نگینہ حبشہ کا تھا اور اس کا نگینہ آپصلی اللہ علیہ وسلماندر کو ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1377]
