انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) had a silver ring made with the inscription "Muhammad Rasul Allah." He told the people: "I have had a silver ring made with the inscription 'Muhammad Rasul Allah.' Let no one engrave the same on his ring."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اور اس میں”محمد رسول اللہ“(صلی اللہ علیہ وسلم) کا نقش بنوایا۔ لوگوں سے فرمایا کہ میں نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں”محمد رسول اللہ“کا نقش بنوایا ہے، تو کوئی اپنی انگوٹھی میں یہ نقش نہ بنوائے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1375]
