عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا سَلَّمَ سَلَّمَ ثَلاَثًا، وَإِذَا تَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ أَعَادَهَا ثَلاَثًا.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): Whenever Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) greeted somebody, he used to greet him three times, and whenever he spoke a sentence, he used to repeat it three times.
اردو ترجمہ
ہم سے اسحاق نے بیان کیا، کہا ہمیں عبدالصمد نے خبر دی، کہا ہم سے عبداللہ بن مثنیٰ نے بیان کیا، ان سے ثمامہ بن عبداللہ نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سلام کرتے تو تین مرتبہ سلام کرتے اور جب کوئی بات ارشاد فرماتے تو تین مرتبہ دہراتے۔
