عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَلَّمَ سَلَّمَ ثَلاَثًا، وَإِذَا تَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ أَعَادَهَا ثَلاَثًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that whenever the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) greeted someone, he would greet three times, and whenever he uttered a statement, he would repeat it three times.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سلام فرماتے تو تین بار سلام فرماتے، اور جب کوئی بات ارشاد فرماتے تو اسے تین بار دہراتے۔
