عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَلَّمَ سَلَّمَ ثَلَاثًا وَإِذَا تَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ أَعَادَهَا ثَلَاثًا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that when Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) greeted someone, he would greet three times, and when he spoke a word, he would repeat it three times.
اردو ترجمہ
ہم سے اسحاق نے بیان کیا، کہا ہم کو عبدالصمد نے خبر دی، کہا ہم سے عبداللہ بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے ثمامہ بن عبداللہ نے بیان کیا، ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سلام کرتے تو تین بار سلام کرتے اور جب کوئی بات ارشاد فرماتے تو اسے تین بار دہراتے۔
