عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، سَمِعَ زُهَيْرًا، عَنْ مَنْصُورٍ ابْنِ صَفِيَّةَ، أَنَّ أُمَّهُ، حَدَّثَتْهُ أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَتَّكِئُ فِي حَجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ، ثُمَّ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to recline in my lap and recite the Noble Quran while I was in the state of menses.
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابونعیم فضل بن دکین نے بیان کیا، انہوں نے زہیر سے سنا، انہوں نے منصور بن صفیہ سے روایت کیا کہ ان کی والدہ نے ان سے بیان کیا کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ان سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میری گود میں سر مبارک رکھ کر قرآن مجید کی تلاوت فرماتے تھے حالانکہ میں اس وقت حالتِ حیض میں ہوتی تھی۔
