راویAisha
عربی (اصل)
174 صحيح حديث عَائِشَةَ، حَدَّثَتْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَّكِى فِي حَجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ ثُمَّ يَقْرأُ الْقُرْآنَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): The Prophet (peace be upon him) used to recline in my lap while I was menstruating, and then he would recite the Quran.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممیری گود میں سر رکھ کر قرآن مجید پڑھتے حالانکہ میں اس وقت حیض والی ہوتی تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 174]
