عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامٌ، عَنْ عُرْوَةَ، أَنَّهُ سُئِلَ أَتَخْدُمُنِي الْحَائِضُ أَوْ تَدْنُو مِنِّي الْمَرْأَةُ وَهْىَ جُنُبٌ فَقَالَ عُرْوَةُ كُلُّ ذَلِكَ عَلَىَّ هَيِّنٌ، وَكُلُّ ذَلِكَ تَخْدُمُنِي، وَلَيْسَ عَلَى أَحَدٍ فِي ذَلِكَ بَأْسٌ، أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّهَا كَانَتْ تُرَجِّلُ ـ تَعْنِي ـ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهِيَ حَائِضٌ، وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حِينَئِذٍ مُجَاوِرٌ فِي الْمَسْجِدِ، يُدْنِي لَهَا رَأْسَهُ وَهْىَ فِي حُجْرَتِهَا، فَتُرَجِّلُهُ وَهْىَ حَائِضٌ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Urwa (upon him be mercy) that he was asked, 'Can a menstruating woman serve me? And can a woman in a state of major ritual impurity come close to me?' Hadrat Urwa (upon him be mercy) replied, 'All of this is easy for me. All of them can serve me, and there is no harm in it for anyone. Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) informed me that she used to comb the blessed hair of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) while she was in the state of menses, and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would be in I'tikaf in the mosque at that time. He would bring his blessed head close to her in her chamber and she would comb his hair while she was in the state of menses.'
اردو ترجمہ
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہمیں ہشام بن یوسف نے خبر دی کہ ابن جریج رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے انہیں خبر دی، کہا مجھے ہشام نے عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے خبر دی کہ ان سے پوچھا گیا کہ کیا حائضہ عورت میری خدمت کر سکتی ہے یا جنابت کی حالت میں عورت مجھ سے قریب ہو سکتی ہے؟ عروہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا یہ سب میرے نزدیک آسان ہے، یہ سب عورتیں میری خدمت کرتی ہیں اور کسی کے لیے اس میں کوئی حرج نہیں۔ مجھے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے خبر دی کہ وہ حالتِ حیض میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھا کیا کرتی تھیں جبکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس وقت مسجد میں معتکف ہوتے تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر مبارک ان کے حجرے میں داخل فرما دیتے اور وہ حیض کی حالت میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھا فرماتیں۔
