عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ لَمَّا نَزَلَتْ آخِرُ الْبَقَرَةِ قَرَأَهُنَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَيْهِمْ فِي الْمَسْجِدِ، ثُمَّ حَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha al-Siddiqa (may Allah be well pleased with her) who states: When the last verses of Surah al-Baqarah were revealed, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited them to the people in the mosque, and then declared the trade in wine to be unlawful.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: جب سورۃ البقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں مسجد میں لوگوں کو سنایا، پھر شراب کی تجارت حرام فرما دی۔
