عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَمِّهِ، يَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا سَجَدَ جَافَى بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّى لَوْ أَنَّ بَهْمَةً أَرَادَتْ أَنْ تَمُرَّ تَحْتَ يَدَيْهِ مَرَّتْ .
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Maymunah (may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), when he prostrated, would keep his arms so wide apart that if a lamb wanted to pass beneath his arms, it could have passed through.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ فرماتے تو اپنے بازوؤں کو اتنا کشادہ رکھتے کہ اگر بکری کا بچہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بازوؤں کے نیچے سے گزرنا چاہتا تو گزر سکتا تھا۔
