عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنِ التَّمِيمِيِّ الَّذِي، يُحَدِّثُ بِالتَّفْسِيرِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مِنْ خَلْفِهِ فَرَأَيْتُ بَيَاضَ إِبْطَيْهِ وَهُوَ مُجَخٍّ قَدْ فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) from behind and saw the whiteness of his blessed armpits. He (blessings and peace of Allah be upon him) was (in prostration) leaning forward with his arms kept apart from his sides.'
اردو ترجمہ
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سے آیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی دیکھی — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (سجدے میں) جھکے ہوئے تھے اور اپنے بازوؤں کو (پہلوؤں سے) دور رکھے ہوئے تھے۔
