حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، يَقُولُ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ أَهْلِ نَجْدٍ ثَائِرَ الرَّأْسِ يُسْمَعُ دَوِيُّ صَوْتِهِ وَلاَ يُفْقَهُ مَا يَقُولُ حَتَّى دَنَا فَإِذَا هُوَ يَسْأَلُ عَنِ الإِسْلاَمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَمْسُ صَلَوَاتٍ فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ " . قَالَ هَلْ عَلَىَّ غَيْرُهُنَّ قَالَ " لاَ إِلاَّ أَنْ تَطَّوَّعَ " . قَالَ وَذَكَرَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صِيَامَ شَهْرِ رَمَضَانَ قَالَ هَلْ عَلَىَّ غَيْرُهُ قَالَ " لاَ إِلاَّ أَنْ تَطَّوَّعَ " . قَالَ وَذَكَرَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الصَّدَقَةَ . قَالَ فَهَلْ عَلَىَّ غَيْرُهَا قَالَ " لاَ إِلاَّ أَنْ تَطَّوَّعَ " . فَأَدْبَرَ الرَّجُلُ وَهُوَ يَقُولُ وَاللَّهِ لاَ أَزِيدُ عَلَى هَذَا وَلاَ أَنْقُصُ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَفْلَحَ إِنْ صَدَقَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Talhah ibn Ubaydillah (may Allah be well pleased with him) narrates: 'A man from the people of Najd came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) with disheveled hair. The humming of his voice could be heard, but what he was saying could not be understood until he drew closer. He was asking about Islam. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Five prayers during the day and night." The man asked: "Is anything else obligatory upon me besides them?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No, unless you wish to offer voluntary (nafl) prayers." Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) mentioned the fasts of Ramadan. The man asked: "Is anything else obligatory upon me besides them?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No, unless you wish to keep voluntary fasts." Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) mentioned zakah. The man asked: "Is anything else obligatory upon me besides it?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No, unless you wish to give voluntary charity." The man departed saying: "By Allah! I shall neither increase nor decrease from this." The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If he is truthful, he has succeeded."'
اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اہلِ نجد سے ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا جس کے سر کے بال پراگندہ تھے، اس کی آواز کی گنگناہٹ سنائی دے رہی تھی مگر وہ کیا کہہ رہا ہے سمجھ نہیں آ رہی تھی، یہاں تک کہ وہ قریب آیا تو معلوم ہوا کہ وہ اسلام کے بارے میں پوچھ رہا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دن اور رات میں پانچ نمازیں ہیں۔ اس نے پوچھا: کیا ان کے علاوہ بھی مجھ پر کوئی (نماز) ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، مگر یہ کہ تو نفل پڑھے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ماہِ رمضان کے روزوں کا ذکر فرمایا۔ اس نے پوچھا: کیا ان کے علاوہ بھی مجھ پر کوئی (روزہ) ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، مگر یہ کہ تو نفل رکھے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے زکوٰۃ کا ذکر فرمایا۔ اس نے پوچھا: کیا اس کے علاوہ بھی مجھ پر کچھ ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، مگر یہ کہ تو نفل صدقہ دے۔ وہ شخص یہ کہتا ہوا چلا گیا: اللہ کی قسم! نہ اس میں سے کچھ زیادہ کروں گا اور نہ کم۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر وہ سچا ہے تو کامیاب ہو گیا۔
تخریج الحدیث
یہ حدیث درج ذیل کتب میں بھی آئی ہے (16)
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحیح بخاری
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ أَهْلِ نَجْدٍ، ثَائِرُ الرَّأْسِ، يُسْمَعُ دَوِيُّ صَوْتِهِ، وَلاَ يُفْقَهُ مَا يَقُولُ حَتَّى دَنَا، فَإِذَا هُوَ يَسْأَلُ عَنِ الإِسْلاَمِ فَقَالَ رَسُولُ اللّ…
صحیح بخاری
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَإِذَا هُوَ يَسْأَلُهُ عَنِ الإِسْلاَمِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَمْسُ صَلَوَاتٍ فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ ". فَقَالَ هَلْ عَلَىَّ غَيْ…
صحیح مسلم
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ أَهْلِ نَجْدٍ ثَائِرُ الرَّأْسِ نَسْمَعُ دَوِيَّ صَوْتِهِ وَلاَ نَفْقَهُ مَا يَقُولُ حَتَّى دَنَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَإِذَا هُوَ يَسْأَلُ ع…
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ أَهْلِ نَجْدٍ ثَائِرَ الرَّأْسِ نَسْمَعُ دَوِيَّ صَوْتِهِ وَلاَ نَفْهَمُ مَا يَقُولُ حَتَّى دَنَا فَإِذَا هُوَ يَسْأَلُ عَنِ الإِسْلاَمِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ الل…
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ، يَقُولُ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ أَهْلِ نَجْدٍ ثَائِرَ الرَّأْسِ يُسْمَعُ دَوِيُّ صَوْتِهِ وَلاَ يُفْقَهُ مَا يَقُولُ حَتَّى دَنَا فَإِذَا هُوَ يَسْأَلُ عَنِ الإِسْلاَمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " خَمْسُ صَلَوَاتٍ فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ " . قَالَ هَلْ عَلَىَّ غَيْرُهُنَّ قَالَ " لاَ إِلاَّ أَنْ تَطَّوَّعَ " . قَالَ وَذَكَرَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صِيَامَ شَهْرِ رَمَضَانَ قَالَ هَلْ عَلَىَّ غَيْرُهُ قَالَ " لاَ إِلاَّ أَنْ تَطَّوَّعَ " . قَالَ وَذَكَرَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الصَّدَقَةَ . قَالَ فَهَلْ عَلَىَّ غَيْرُهَا قَالَ " لاَ إِلاَّ أَنْ تَطَّوَّعَ " . فَأَدْبَرَ الرَّجُلُ وَهُوَ يَقُولُ وَاللَّهِ لاَ أَزِيدُ عَلَى هَذَا وَلاَ أَنْقُصُ . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَفْلَحَ إِنْ صَدَقَ " .
Hadrat Talhah ibn Ubaydillah (may Allah be well pleased with him) narrates: 'A man from the people of Najd came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) with disheveled hair. The humming of his voice could be heard, but what he was saying could not be understood until he drew closer. He was asking about Islam. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Five prayers during the day and night." The man asked: "Is anything else obligatory upon me besides them?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No, unless you wish to offer voluntary (nafl) prayers." Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) mentioned the fasts of Ramadan. The man asked: "Is anything else obligatory upon me besides them?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No, unless you wish to keep voluntary fasts." Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) mentioned zakah. The man asked: "Is anything else obligatory upon me besides it?" He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No, unless you wish to give voluntary charity." The man departed saying: "By Allah! I shall neither increase nor decrease from this." The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If he is truthful, he has succeeded."'
حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اہلِ نجد سے ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا جس کے سر کے بال پراگندہ تھے، اس کی آواز کی گنگناہٹ سنائی دے رہی تھی مگر وہ کیا کہہ رہا ہے سمجھ نہیں آ رہی تھی، یہاں تک کہ وہ قریب آیا تو معلوم ہوا کہ وہ اسلام کے بارے میں پوچھ رہا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دن اور رات میں پانچ نمازیں ہیں۔ اس نے پوچھا: کیا ان کے علاوہ بھی مجھ پر کوئی (نماز) ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، مگر یہ کہ تو نفل پڑھے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ماہِ رمضان کے روزوں کا ذکر فرمایا۔ اس نے پوچھا: کیا ان کے علاوہ بھی مجھ پر کوئی (روزہ) ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، مگر یہ کہ تو نفل رکھے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے زکوٰۃ کا ذکر فرمایا۔ اس نے پوچھا: کیا اس کے علاوہ بھی مجھ پر کچھ ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں، مگر یہ کہ تو نفل صدقہ دے۔ وہ شخص یہ کہتا ہوا چلا گیا: اللہ کی قسم! نہ اس میں سے کچھ زیادہ کروں گا اور نہ کم۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر وہ سچا ہے تو کامیاب ہو گیا۔
جاء رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم، من أهل نجد، ثائر الرأس نسمع دوي صوته، ولا نفقه ما يقول، حتى دنا من رسول الله صلى الله عليه وسلم فإذا هو يسأل عن الإسلام، فقال الرسول صلى الله عليه وسلم : "خمس صلوات في اليوم …
جاءَ رجلٌ إِلى رسولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ من أهل نجْدٍ ثائرُ الرأسِ يُسْمَعُ دوِيُّ صوتِهِ ولا يُفْقَهُ ما يقول، حتى دنا فإِذا هو يسأَل عن الإسلام؛ فقال رسول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خمسُ صل…