Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ، قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، سَمِعَ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ رَجُلاً. وَحَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَوْصَى رَجُلاً فَقَالَ " إِذَا أَرَدْتَ مَضْجَعَكَ فَقُلِ اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لاَ مَلْجَأَ وَلاَ مَنْجَا مِنْكَ إِلاَّ إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ، وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ. فَإِنْ مُتَّ مُتَّ عَلَى الْفِطْرَةِ ".
English Translation
Narrated Hadrat Abdullah (bin Mas'ud) (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah is more pleased with the repentance of His slave than a person who is in a waterless desert with his mount, which carries his food and drink, and then he sleeps. When he wakes up, the mount is gone. He suffers from thirst and says, 'I will return to my place and die there.' He places his hand to sleep, intending to die. When he wakes up, his mount is there with his food and drink. Allah is more pleased with the repentance of His believing slave than that man.
Urdu Translation
ہم سے احمد بن اشقر نے بیان کیا، کہا ہم سے عمرو بن ابی قیس نے بیان کیا، ان سے سماک بن حرب نے، ان سے عبدالرحمٰن بن حضرت عبداللہ بن مسعود نے اور ان سے ان کے والد حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کسی بندے کی توبہ سے اس شخص سے زیادہ خوش ہوتا ہے جو کسی بیابان سنسان جگہ میں ہو اور اس کے ساتھ سواری ہو اور سواری پر اس کا کھانا پانی ہو۔ پھر وہ سو جائے اور جب جاگے تو سواری چلی گئی ہو۔ وہ پیاس سے تڑپے اور کہے میں اپنی جگہ واپس آ جاتا ہوں جہاں تھا اور وہیں مر جاتا ہوں۔ وہ اپنا ہاتھ رکھ کر سو جائے تاکہ مر جائے۔ پھر جب جاگے تو اس کی سواری اس کے پاس موجود ہو اور اس پر اس کا کھانا پانی ہو (تو وہ بہت خوش ہو)۔ اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والے بندے کی توبہ سے اس سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے۔
