Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيحُ لِلنِّسَاءِ ".
English Translation
Narrated by Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Saying Subhan-Allah is for men and clapping is for women (to alert the Imam during prayer).'
Urdu Translation
ہم سے یحییٰ بلخی نے بیان کیا، کہا ہمیں وکیع نے خبر دی، انہیں سفیان ثوری نے، انہیں ابو حازم سلمہ بن دینار نے اور انہیں حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (نماز میں اتنباہ کے لیے) «سبحان اللہ» کہنا مردوں کے لیے ہے اور عورتوں کے لیے تالی بجانا ہے۔
