العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنِ النُّهْبَةِ وَالْمُثْلَةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat `Abdullah bin Yazid that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade An-Nuhba and Al-Muthla
الترجمة الأردية
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ کو عدی بن ثابت نے خبر دی، کہا کہ میں نے عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رہزنی کرنے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔
