العربية (الأصل)
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported the same from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
الترجمة الأردية
شعبہ نے محمد بن زیاد سے روایت کی ، انھوں نے کہا : میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے سنا ۔ ۔ ۔ اسی کے مانند ۔
