العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، قَالَ حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ، فَأَصَابَنَا مَطَرٌ ذَاتَ لَيْلَةٍ، فَصَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الصُّبْحَ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا فَقَالَ " أَتَدْرُونَ مَاذَا قَالَ رَبُّكُمْ ". قُلْنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. فَقَالَ " قَالَ اللَّهُ أَصْبَحَ مِنْ عِبَادِي مُؤْمِنٌ بِي وَكَافِرٌ بِي، فَأَمَّا مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِرَحْمَةِ اللَّهِ وَبِرِزْقِ اللَّهِ وَبِفَضْلِ اللَّهِ. فَهْوَ مُؤْمِنٌ بِي، كَافِرٌ بِالْكَوْكَبِ. وَأَمَّا مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِنَجْمِ كَذَا. فَهْوَ مُؤْمِنٌ بِالْكَوْكَبِ، كَافِرٌ بِي ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Zayd bin Khalid (may Allah be well pleased with him) states, 'We set out with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) in the year of al-Hudaybiyah. One night it rained. After the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) led us in the Fajr prayer, he turned to the Companions and declared: Do you know what your Lord has stated? They submitted: Allah and His Messenger know best. He declared: (Allah the Exalted stated) Some of My servants entered the morning as believers in Me, and some entered the morning in denial of Me.'
الترجمة الأردية
حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حدیبیہ کے سال نکلے۔ ایک رات بارش ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو صحابہ کرام کی طرف متوجہ ہو کر ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ تمہارے رب نے کیا ارشاد فرمایا؟ عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں۔ ارشاد فرمایا: (اللہ تعالیٰ نے فرمایا) میرے بندوں میں سے بعض نے مجھ پر ایمان رکھتے ہوئے صبح کی اور بعض نے میرا انکار کرتے ہوئے۔
