العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، وَأَبِي، سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " قَرَصَتْ نَمْلَةٌ نَبِيًّا مِنَ الأَنْبِيَاءِ، فَأَمَرَ بِقَرْيَةِ النَّمْلِ فَأُحْرِقَتْ، فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ أَنْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ أَحْرَقْتَ أُمَّةً مِنَ الأُمَمِ تُسَبِّحُ اللَّهِ."
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) who states: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declaring: "An ant bit one of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s, so he ordered the ant colony to be burned, and it was burned. Allah revealed to him: An ant bit you, and you burned an entire nation that glorified Allah?"
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: "ایک چیونٹی نے انبیاء میں سے ایک نبی کو کاٹا تو انہوں نے چیونٹیوں کی بستی کو جلانے کا حکم دیا اور وہ جلا دی گئی۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی: ایک چیونٹی نے تمہیں کاٹا تو تم نے ایک ایسی امت کو جلا دیا جو اللہ کی تسبیح پڑھتی تھی؟"
