عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ، عَمْرُو بْنُ الْهَيْثَمِ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، قَالَ قُلْتُ لاِبْنِ أَبِي أَوْفَى أَوْصَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ لاَ . قُلْتُ كَيْفَ كُتِبَتِ الْوَصِيَّةُ وَكَيْفَ أَمَرَ النَّاسَ قَالَ أَوْصَى بِكِتَابِ اللَّهِ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ لاَ نَعْرِفُهُ إِلاَّ مِنْ حَدِيثِ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Talhah bin Musarrif (upon him be mercy) states: I asked Hadrat Abdullah bin Abi Awfa (may Allah be well pleased with him): Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) leave a written will? He said: No. I asked: Then how was the will prescribed and what did he command the people? He said: He bequeathed adherence to the Book of Allah. Imam Tirmidhi (upon him be mercy) states: This hadith is hasan sahih gharib; we know it only through the narration of Malik bin Mighwal.
اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن مصرف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (کوئی تحریری) وصیت فرمائی تھی؟ انہوں نے فرمایا: نہیں۔ میں نے پوچھا: پھر وصیت (کا حکم) کیسے لکھا گیا اور آپ نے لوگوں کو کس بات کا حکم دیا؟ انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتاب اللہ (پر عمل کرنے) کی وصیت فرمائی۔ امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے، ہم اسے صرف مالک بن مغول کی روایت سے جانتے ہیں۔
