عربی (اصل)
نَا نَاخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْعَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:" فَصُرْهُنَّ إِلَيْكَ سورة البقرة آية 260 , قَالَ: قَطِّعْهُنَّ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said regarding the verse 'Incline them towards you' (al-Baqarah: 260): It means cut them up.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے﴿فَخُذْ أَرْبَعَةً مِنَ الطَّيْرِ فَصُرْهُنَّ إِلَيْكَ﴾کے بارے میں فرمایا: ان کے پروں کو چار حصوں میں کاٹ دو، ایک حصہ یہاں، دوسرا وہاں، چاروں سمتوں میں رکھ دو، پھر فرمایا﴿ثُمَّ ادْعُهُنَّ يَأْتِينَكَ سَعْيًا﴾یہ ایک مثال ہے، اسی طرح اللہ مردوں کو زندہ کرے گا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 444]
