عربی (اصل)
نَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِيمَنْسَمِعَالْحَكَمَ, يُحَدِّثُ عَنْمُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ سورة البقرة آية 267، قَالَ:" مِنَ التِّجَارَةِ"، وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الأَرْضِ سورة البقرة آية 267، قَالَ:" مِنَ الثِّمَارِ",
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse 'Spend from the good things of what you have earned' (al-Baqarah: 267): From trade earnings. And 'from what We have produced for you from the earth' (al-Baqarah: 267): From fruits and produce.
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اللہ عزوجل کے فرمان﴿أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ﴾کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد تجارت کی کمائی ہے، اور﴿وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ﴾کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد پھل اور پیداوار ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 445]
