عربی (اصل)
ناإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْمَكْحُولٍ، قَالَ: سَأَلْتُالْحَجَّاجَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ النَّضْرِيّعَنِ النَّفْلِ، فَقَالَ:" نَفَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ"، وَلَمْ يَمْنَعْنِي أَنْ أَسْأَلَهُ مَنْ يُسْنِدُهُ إِلا إِجْلالا لَهُ.
انگریزی ترجمہ
Makhul (may Allah have mercy on him) said: "I asked al-Hajjaj ibn 'Abdullah al-Nadri about bonus spoils, and he said: 'The Messenger of Allah (peace be upon him) granted one-third and one-fourth.' I was too awed by his stature to ask him about his chain of narration."
اردو ترجمہ
امام مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے حجاج بن عبداللہ النضری سے مالِ غنیمت میں انعام (نفل) کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا:”رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک تہائی اور ایک چوتھائی نفل دیا۔“(امام مکحول کہتے ہیں) مجھے ان کی عظمت کی وجہ سے ان سے روایت کی سند پوچھنے کا حوصلہ نہ ہوا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3880]
