عربی (اصل)
ناإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْمَكْحُولٍ، عَنْزِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ التَّمِيمِيِّ، عَنْحَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ، قَالَ:" نَفَّلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الثُّلُثَ وَالرُّبُعَ". قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: فَسَمِعَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ أَذْكُرُ هَذَا الْحَدِيثَ، فَقَالَ:" الرُّبُعُ فِي بَدْأَتِهِ، وَالثُّلُثَ فِي رَجْعَتِهِ".
انگریزی ترجمہ
Habib ibn Maslamah (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) granted one-third and one-fourth as bonus spoils." 'Ubaydullah said: "When Sulayman ibn Yasar heard me mention this, he said: 'One-fourth at the beginning of the expedition, and one-third upon return.'"
اردو ترجمہ
سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک تہائی اور ایک چوتھائی (مالِ غنیمت) بطور انعام عطا فرمایا۔ عبید اللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: جب میں نے یہ حدیث ذکر کی تو سلیمان بن یسار رحمہ اللہ نے فرمایا:”حملے کے آغاز میں ایک چوتھائی، اور واپسی پر ایک تہائی (بطور انعام) دیا جاتا تھا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3879]
