عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ، عَنْيُونُسَ، عَنِالْحَسَنِ، أَنَّ رَجُلا أَرَادَ أَنْ يَحْمِلَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ وَحْدَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَتُرَاكَ تَقْتُلُهُمْ وَحْدَكَ حَتَّى تَحْمِلَ أَصْحَابَكَ فَتَحْمِلَ مَعَهُمْ".
انگریزی ترجمہ
A man wanted to charge the polytheists alone, so the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do you think you can kill them alone? Wait until your companions join you, and then charge with them."
اردو ترجمہ
ایک آدمی نے مشرکین پر تنہا حملہ کرنا چاہا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم تنہا انہیں قتل کر لو گے؟ بہتر ہے اپنے ساتھیوں کو بھی ساتھ لے جاؤ اور ان کے ساتھ حملہ کرو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3713]
