عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، نا مُغِيرَةُ، عَنْ أُمِّ مُوسَى، قَالَتْ:" كَانَتِ الْجَارِيَةُ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ إِذَا أَرَادُوا أَنْ يُهْدُوهَا إِلَى زَوْجِهَا يُنْطَلَقُ بِهَا إِلَى مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَدْعُونَ لَهَا، ثُمَّ يُنْطَلَقُ بِهَا إِلَى زَوْجِهَا".
انگریزی ترجمہ
Umm Musa said: "In Madinah, when they wanted to send a bride to her husband, they would first take her to the Mosque of the Prophet (peace be upon him), where supplications would be made for her, and then she would be taken to her husband."
اردو ترجمہ
ام موسیٰ رحمہ اللہ نے کہا:”مدینہ میں جب کسی لڑکی کو شوہر کے پاس بھیجا جاتا تو پہلے مسجد نبوی میں اس کے لیے دعا کی جاتی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3346]
