عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِذَا جَعَلَ الرَّجُلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا , فَقَدْ بَانَتْ بِثَلاثٍ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan used to say: "If a man places his wife's matter in her hands, she is separated by three divorces."
اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا:”جب مرد نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا تو وہ تین طلاقوں کے ساتھ جدا ہو گئی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2835]
