عربی (اصل)
نا أَبُو شِهَابٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْمُخَيَّرَةِ، قَالَ:" إِنِ اخْتَارَتْ زَوْجَهَا فَلا شَيْءَ".
انگریزی ترجمہ
Abu Ja'far was asked about a woman given a choice, and he said: "If she chooses her husband, it is nothing."
اردو ترجمہ
حضرت ابوجعفر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مخیرہ (اختیار دی جانے والی عورت) کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا:”اگر عورت شوہر کو اختیار کرے تو کچھ نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2836]
