عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، أَنَّعَلِيًّارَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , كَانَ يَقُولُ:" إِذَا جَعَلَ الأَمْرَ بِيَدِهَا، فَهُوَ بِيَدِهَا، فَمَا قَضَتْ فَهُوَ جَائِزٌ".
انگریزی ترجمہ
'Ali used to say: "If he placed the matter in her hands, then it is in her hands. Whatever she decides is binding."
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”جب مرد نے معاملہ عورت کے ہاتھ میں دیا تو وہ اس کے ہاتھ میں ہو گیا، اور جو فیصلہ وہ کرے جائز ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2834]
