عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْأَبِي سِنَانٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، عَنْحَنْظَلَةَ بْنِ خُوَيْلِدٍ الْعَنَزِيِّ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَابْنِ مَسْعُودٍحَتَّىأَتَى السُّدَّةَ سُدَّةَ السُّوقِ، فَاسْتَقْبَلَهَا، ثُمَّ قَالَ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهَا وَخَيْرِ أَهْلِهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَشَرِّ أَهْلِهَا، ثُمَّ مَشَى، حَتَّى أَتَى دَرَجَ الْمَسْجِدِ، فَسَمِعَ رَجُلا يَحْلِفُ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ، فَقَالَ: يَا حَنْظَلَةُ، أَتَرَى هَذَا يُكَفِّرُ عَنْ يَمِينِهِ؟ إِنَّ لِكُلِّ آيَةٍ كَفَّارَةً، أَوْ قَالَ: يَمِينًا".
انگریزی ترجمہ
'Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be pleased with him) said: "The Quran is an intercessor whose intercession is accepted and an adversary whose testimony is believed. Whoever puts it ahead of him, it leads him to Paradise; and whoever puts it behind him, it drives him to the Fire."
اردو ترجمہ
سیدنا حنظلہ بن خویلد العنزی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ نکلا، یہاں تک کہ وہ بازار کے دروازے پر پہنچے، اس کا سامنا کیا، پھر فرمایا:”اے اللہ! میں تجھ سے اس کے خیر اور اس کے اہل کے خیر کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر اور اس کے اہل کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“پھر وہ مسجد کی سیڑھیوں تک پہنچے تو ایک شخص کو قرآن کی کسی سورہ پر قسم کھاتے ہوئے سنا۔ تب سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”اے حنظلہ! کیا تم سمجھتے ہو کہ یہ شخص اپنی قسم کا کفارہ دے سکتا ہے؟ ہر آیت کا کفارہ ہوتا ہے، یا فرمایا: یہ ایک قسم ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 141]
