عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاإِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنِالأَعْمَشِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْأَبِي كِنْفٍ، قَالَ: بَيْنَا أَنَا أَمْشِي مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي سُوقِ الرَّقِيقِ، إِذْسَمِعَ رَجُلا يَحْلِفُ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ، فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ:" إِنَّ عَلَيْهِ لِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا يَمِينًا".
انگریزی ترجمہ
The Prophet (peace be upon him) said: "Recite the Quran, for on the Day of Judgment it will come as an intercessor for its companions."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو کنف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ غلاموں کے بازار میں چل رہا تھا کہ انہوں نے ایک شخص کو قرآن کی کسی سورہ پر قسم کھاتے ہوئے سنا۔ تب سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”اس پر ہر آیت کے بدلے ایک قسم لازم ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 142]
