عربی (اصل)
نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:مِنْهَا قَائِمٌ وَحَصِيدٌ سورة هود آية 100 , قَالَ:" الْقَائِمُ: مَا كَانَ مِنَ الْجَدْرِ قَائِمًا، وَالْحَصِيدُ: مَا وَقَعَ بِالأَرْضِ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And do not decrease from the measure and the scale' (Hud: 84) — He said: 'They used to cheat in measure and weight.'
اردو ترجمہ
محمد بن کعب رحمہ اللہ نے فرمایا:﴿مِنْهَا قَائِمٌ وَحَصِيدٌ﴾یعنی ان میں کچھ کھڑے ہیں اور کچھ کٹے ہوئے، قائم سے مراد وہ دیوار ہے جو ابھی کھڑی ہے، اور حصید سے مراد وہ ہے جو زمین پر گر چکی ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1101]
