عربی (اصل)
نَاأَبُو عَوَانَةَ، عَنْسِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، عَنْعَلْقَمَةَأَوِالأَسْوَدِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّيوَجَدْتُ امْرَأَةً فِي الْبُسْتَانِ , فَأَصَبْتُ مِنْهَا كُلَّ شَيْءٍ غَيْرَ أَنِّي لَمْ أُجَامِعْهَا، فَاصْنَعْ بِي مَا شِئْتَ، فَسَكَتَ عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَهَبَ الرَّجُلُ، ثُمَّ دَعَاهُ، فَقَرَأَ عَلَيْهِ: وَأَقِمِ الصَّلاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ سورة هود آية 114".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'He (Shu'ayb) said: O my people, have you considered: if I am upon clear evidence from my Lord and He has provided me with a good provision from Him? I do not want to differ from you in that which I have forbidden you; I only intend reform as much as I am able' (Hud: 88) — He said: 'He would not forbid them from something and then do it himself.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ایک شخص رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میں نے باغ میں ایک عورت کو پایا اور اس سے ہر وہ کام کر لیا جو مرد عورت کے ساتھ کرتا ہے، سوائے اس کے کہ میں نے اس سے جماع نہیں کیا، تو آپ میرے بارے میں جو چاہیں فیصلہ فرما دیں! رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اس پر سکوت فرمایا، پھر جب وہ شخص جانے لگا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے بلایا اور یہ آیت تلاوت فرمائی:﴿وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَٰلِكَ ذِكْرَىٰ لِلذَّاكِرِينَ﴾یعنی اور نماز قائم رکھو دن کے دونوں کناروں پر اور رات کے کچھ حصے میں، بے شک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں، یہ نصیحت ہے نصیحت حاصل کرنے والوں کے لیے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1102]
