عربی (اصل)
نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً سورة يونس آية 87 , قَالَ:" كَانُوا لا يُصَلُّونَ إِلا فِي الْبِيَعِ، فَقِيلَ لَهُمْ: صَلُّوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ مَخَافَةِ فِرْعَوْنَ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And make your houses places of worship' (Yunus: 87) — He said: 'The Children of Israel used to pray only in synagogues, so they were told: Pray in your houses out of fear of Pharaoh.'
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً﴾یعنی اور اپنے گھروں کو قبلہ بناؤ کی تفسیر میں فرمایا: وہ لوگ یعنی بنی اسرائیل صرف گرجا گھروں میں نماز پڑھتے تھے، تو ان سے کہا گیا: فرعون کے خوف کی وجہ سے اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1072]
