عربی (اصل)
نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" خَافُوا , فَأُمِرُوا أَنْ يُصَلُّوا فِي بُيُوتِهِمْ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said: 'They were afraid, so they were commanded to pray in their houses.'
اردو ترجمہ
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: بنی اسرائیل خوف زدہ ہوئے تو انہیں حکم دیا گیا کہ اپنے گھروں میں نماز پڑھیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1073]
