راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة" ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "There is goodness in the forelocks of horses till the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک خیر و برکت باندھ دی گئی ہے۔ (متفق علیہ)
