راوی'Urwah Al-Bariqi
عربی (اصل)
وعن عروة البارقي رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة: الأجر والمغنم" ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
'Urwah Al-Bariqi (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Goodness is tied to the foreheads of horses until the Day of Resurrection, i.e., reward (in the Hereafter) and spoils.".
اردو ترجمہ
حضرت عروہ بارقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک خیر باندھ دی گئی ہے، یعنی اجر اور مالِ غنیمت۔ (متفق علیہ)
