عربی (اصل)
وعن أبي موسى، رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا خاف قومًا قال: اللهم إنا نجعلك في نحورهم، ونعوذ بك من شرورهم". ((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) reported that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had any fear of an enemy, he used to supplicate: "Allahumma inna naj'aluka fi nuhurihim, wa na'udhu bika min shururihim (O Allah! We put You in front of them, and we seek refuge in You from their evils).".
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی قوم سے خوف رکھتے تو یہ دعا فرماتے: اے اللہ! ہم تجھے ان کے سینوں کے سامنے رکھتے ہیں اور ان کے شرور سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔ (رواہ ابو داؤد، باسنادِ صحیح)
