عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا غزا قال: "اللهم أنت عضدي ونصيري، بك أحول وبك أجول وبك أصول، وبك أقاتل" ((رواه أبو داود، والترمذي وقال: حديث حسن)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported:Whenever the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) set out to participate in Jihad, he would supplicate: "Allahumma Anta 'adudi wa nasiri, bika ahulu, wa bika asulu, wa bika uqatilu (O Allah, You are my Supporter and my Helper. With Your help I get strength, and with Your help I bounce upon the enemy and defeat it, and with Your help I fight).".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب غزوے کے لیے نکلتے تو یہ دعا فرماتے: اے اللہ! تو میرا بازو اور میرا مددگار ہے، تیری مدد سے میں حملہ کرتا ہوں، تیری مدد سے میں نکلتا ہوں، تیری مدد سے میں حملہ کرتا ہوں اور تیری مدد سے میں لڑتا ہوں۔ (رواہ ابو داؤد و ترمذی، اور ترمذی نے فرمایا: حدیث حسن ہے)
