عربی (اصل)
وعن الصعب بن جثامة رضي الله عنه قال: أهديت رسول الله صلى الله عليه وسلم حماراً وحشياً فرده علي، فلما رأى ما في وجهي قال: “إنا لم نرده عليك إلا لأنا حرم” ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Sa'b bin Jaththamah (may Allah be well pleased with him) reported that I presented a wild ass to Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as a gift but he returned it to me. When he perceived signs of despair on my face, he said, "I have declined to accept it because I am in the state of Ihram.".
اردو ترجمہ
حضرت صعب بن جثامۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک جنگلی گدھا ہدیہ کیا تو آپ نے واپس کر دیا۔ جب آپ نے میرے چہرے پر ناگواری دیکھی تو فرمایا: ہم نے اسے صرف اس لیے واپس کیا ہے کہ ہم حالتِ احرام میں ہیں۔ (متفق علیہ)
