عربی (اصل)
وعن النواس بن سمعان رضي الله عنه قال: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن البر والإثم فقال: “البر حسن الخلق، ��الإثم: ما حاك في نفسك وكرهت أن يطلع عليه الناس” ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nawwas bin Sam'an (may Allah be well pleased with him) reported that I asked Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about virtue and sin, and he said, "Virtue is noble behaviour, and sin is that which creates doubt and you do not like people to know about it.".
اردو ترجمہ
حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے، اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تو ناپسند کرے کہ لوگوں کو اس کا علم ہو۔ (مسلم)
