راویAnas bin Malik
عربی (اصل)
وعن أنس بن مالك رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم كان لا يرد الطيب” ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) never refused a gift of perfume..
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خوشبو کو کبھی رد نہیں فرماتے تھے۔ (بخاری)
