راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
عن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “من عرض عليه ريحان، فلا يرده، فإنه خفيف المحمل طيب الريح" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who is presented with a flower of sweet basil should not reject it, because it is light in weight and pleasant in odour.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جسے خوشبو (ریحان) پیش کی جائے وہ اسے رد نہ کرے کیونکہ یہ وزن میں ہلکی اور خوشبو میں عمدہ ہے۔ (مسلم)
