عربی (اصل)
وعن أبي موسى الأشعري رضي الله عنه قال: سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم رجلا يُثني على رجل ويُطريه في المدحة، فقال: "أهلكتم، أو قطعتم ظهر الرجل" ((متفق عليه)). (23).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) said:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) heard a person lauding another person or praising him too much. Thereupon he said, "You killed the man," or he said, "You ruined the man.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دوسرے شخص کی تعریف میں مبالغہ کرتے ہوئے سنا تو ارشاد فرمایا: تم نے اس شخص کو ہلاک کر دیا، یا (ارشاد فرمایا) تم نے اس کی کمر توڑ دی۔ (متفق علیہ)
