راویSaid bin Yazid
انگریزی ترجمہ
Narrated Said bin Yazid: I said to Anas bin Malik (may Allah be pleased with him), "Did the Messenger of Allah (peace be upon him) pray wearing his sandals?" He said, "Yes."
اردو ترجمہ
سعید بن یزید کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمجوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 234]
