انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Dharr (may Allah be pleased with him): I said to the Messenger of Allah (peace be upon him), "Which mosque was built first on the earth?" He (peace be upon him) said, "Al-Masjid al-Haram (that is, the Kaaba)." I said, "Then which?" (which mosque was built) He (peace be upon him) said, "Al-Masjid al-Aqsa (that is, Bait al-Maqdis)." I then said, "How much time was there between the two?" He (peace be upon him) said, "Forty years. And wherever you find yourself at the time of prayer, pray there, for it is a mosque."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کون سی بنائی گئی؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ مسجدالحرام (یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کون سی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ مسجدالاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 235]
