انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The most detested person to Allah is the most quarrelsome disputer."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک لڑکی کو دیکھا، جس کے منہ پر جھائیاں تھیں (یعنی پیلیا کی بیماری تھی، اس کا چہرہ زردی مائل تھا)، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کو نظر لگی ہے، اس کے لئے دم کرو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1457]
